the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 5 نو مبر ( ایجنسیز) تلنگانہ اسمبلی کے پہلے بجٹ کا آج یعنہ 5 نومبر سے آ غا ز ہو ر ہا ہے ۔ تلنگا نہ ر ا شٹر یہ حکو مت ا پنا پہلا مکمل بجٹ پیش کر یگی ۔ امکا ن ہے کہ یہ بجٹ ٹیکس سے پا ک او ر فلا ح و تر قیا نی پر و گر امو ں پر مر کو ز ہو گا ۔ و زیر فینا نس ای ر اجند ر اجلا س کے پہلے دن بجٹ پیش کر ینگے۔ تو قع ہے کہ بجٹ ا جلا س ہنگا می ہو گا کیو ں کہ ا پو زیشن جما عتیں خا ص طو ر پر کا نگریس اور تلگو دیشم ریا ست میں بر قی کی قلت‘ ز ر عی قر ضو ں کی معا فی ‘ کسا نو ں کی خو د کشی و د یگر امو ر پر حکو مت کو گھیر نے کا منصو بہ ر



کھتی ہے۔ وزیر فینا نس ای ر ا جندر نے صبح چیف منسٹر چند ر شیکھر ر او سے ملا قا ت کی اور سمجھا جا تا ہے کہ دو نو ں نے بجٹ کو قطعی شکل د ینے کے علا وہ مختلف پہلو وں پر تبا د لہ خیا ل بھی کیا ہے۔ بر قی قلت کے با عث کسانو ں کی خو دکشی کے وا قعا ت صنعتوں کو تعطیل کے علا وہ گھر یلو سر بر اہی میں مسلسل کٹو تی بھی اہم مو ضو عا ت ہیں۔ ایس سی ایس ٹی سب پلا ن کے علا وہ طلبا ء کیلئے فیس ری ایمبر سمنٹ و غیر ہ بھی ا یسے مو ضو عا ت ہیں جس پر ا پو زیشن حکمر ا ن جما عت کو گھیر سکتی ہے۔ بجٹ ا جلا س میں ہر دن ایک گھنٹہ وقفہ سوا لات ہو گا اور بجٹ پر مبا حث کے بعد ایک دن و قفہ صفر کے لئے مختص کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.